← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING
4d ago

Last seen 17 minutes ago
ممکن ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو حالانکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور ممکن ہے تم کسی چیز کو پسند کرو حالانکہ وہ تمہارے لیے بری ہو۔ اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ القرآن۔ 🤍🥀