← Back
🌍 GENERAL 4d ago
jinbaba's avatar
jinbaba (439683)
Last seen 19 hours ago

بوجھ صرف گناہوں کا نہیں ہوتا کچھ نیکياں بھی بوجھ بن جاتی ہیں
ہاں..!! ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے اور ہر وہ نیکی جسے کرنے پر باقی سب گناہگار لگنے لگیں بوجھ ہیں۔

یاد رکھیں۔۔!

*بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول ہوجاتی ہیں ہمیں اس طرح اپنی تیاری کرنی ہے.... کہ نیکیوں پر تکبر بھی نہ ہو.... اور غلطیوں پر نادم ہونا بھی سیکھ لیں*...

1. aaaina ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. zeenoo99 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation