← Back
🌍 GENERAL
4d ago
👤
Last seen 21 hours ago
"جیسے ننگے پاؤں۔۔!!
پٹھے پرانے کپڑوں والے بچے۔۔
اپنی خالی جیبوں کا احساس لئے۔
دل کو اچھی لگنے والی مہنگی چیزیں۔
کسی دوکان کے بند شیشوں سے ۔۔
لگ کر،، تکتے ہیں ۔۔۔ناں۔۔!
میں بھی تم کو۔۔ یوں ہی۔۔ بس۔۔!!
اکثر تکتا رہتا ہوں۔۔🌙🥀