ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے ؟