← Back
🌍 GENERAL 5d ago
sindhiaahiyan's avatar
Last seen 4 hours ago

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا، اور معاف کرنے سے اللہ بندے کی عزت بڑھاتا ہے، اور جو اللہ کے لیے تواضع اختیار کرے اللہ اسے بلند کر دیتا ہے" 🌹🌺💐🥀🌹❣️

💬 Conversation