← Back
🌍 GENERAL 5d ago
__shah__'s avatar
Last seen 5 days ago

شافی کو علیل کون کر سکتا ہے
عادل کو بخیل کون کر سکتا ہے
عزت جسے وہ نصیر دینا چاہے
پھر اس کو ذلیل کون کر سکتا ہے
S H A N _ S H A H

💬 Conversation