← Back
🌍 GENERAL
5d ago

Last seen 2 hours ago
دل پہ دستک ہوئی ، "اداسی ہے؟"
آئی آواز ، "جی ! اداسی ہے !!"
شہرِ دل ہے یا کوئی ویرانہ
جائیے جس گلی ، اداسی ہے !!
سن اے جبریل ! جا کے سدرہ پر
رب سے کہنا ، بڑی اداسی ہے ____!!!!