ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہو گئے اب نہ کسی کی داد کی خواہش، نہ کسی کی پہچان، اپنے ہی زخم اوڑھ کے ہم باوقار ہو گئے۔