← Back
🌍 GENERAL 6d ago
hooriakhan's avatar
hooriakhan (334490677)
● Active now

روٹھنے کا حق ہے تمہیں، مگر اتنی بھی بے رخی نہ کرو،
سانسیں تو چل رہی ہیں میری، مگر زندگی نہیں لگتی!

💬 Conversation