← Back
🌍 GENERAL
6d ago
👤
Last seen 19 hours ago
جن لمحوں میں تمہیں میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا،
تم وہاں اپنی "انا" کے ساتھ موجود تھی۔
اور میں؟
میں نے اکیلے رہ کر تمہاری کمی کو نہیں،
تمہاری حقیقت کو قبول کر لیا۔ 💔😭