← Back
🌍 GENERAL 6d ago
👤
herooo_no1 (1443803)
Last seen 19 hours ago

*میرے محبوب میرے پاس رہ !*
میرے پاس رہ تا کہ تیرے علم میں یہ آئے جینے کو محبوب لازم ہوتا ہے 🥹💞
محبوب سانسوں کی مانند ہوتا ہے✨❤️‍🔥
محبوب دانہ پانی ہوتا ہے۔ 🫶🏻❤️🥹

💬 Conversation