تیری محبت میں ایک ایسا احساس ہے تو دور ہو کے بھی میرے دل کے پاس ہے میں تیری تمنا کو دل سے مٹاؤں کیسے تو سمندر ہے اور مجھے تیری پیاس ہے