← Back
🌍 GENERAL
6d ago

Last seen 2 hours ago
تم کتنے خوش قسمت ہو!
تمام زمینی رنگینیوں سے بیزار لڑکی نے
تم سے محبت کی
اور تم کتنے بدقسمت ہو!
اب وہ لڑکی محبت نامی جذبے کو نہیں مانتی۔💔