اس تسلّی سے لگے جاتے ہیں دیوار کے ساتھ: تیری بانہوں کا سہارا بھی کبھی آئے گا--- میرے حصے میں کبھی آیا تھا اچھا کوئی دن… پوچھنا تھا کہ دوبارہ بھی کبھی آئے گا؟ 👀🫀👀