← Back
🌍 GENERAL 1w ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 41 minutes ago

جانتے ہوئے بھی کہ کچھ چیزیں آپ کی نہیں ہیں
آپ پھر بھی ان سے جڑے رہتے ہیں
کیونکہ آپ نے بِلا ارادہ
ان سے محبت کی ہوتی ہے!♟️🎻

💬 Conversation