← Back
❤️ LOVE POETRY
1w ago

● Active now
بہارِ حُسن پہ پابندی جفا کب تک؟
یہ آزمائشِ صبرِ گریز پا کب تک؟
*قسم تمہاری! بہت غم اٹھا چکا ہوں میں*
غلط تھا دعویٰ صبر و شکیب آجاؤ!!!
*قرارِ خاطرِ بیتاب تھک گیا ہوں میں!*
🤌🏻🍂