کاش تمہارے دل میں خیال ہمارا ہوتا کاش اس جہاں کی ہر چیز سے میں تم کو پیارا ہوتا میں بولتا تو تم مجھے غور سے دیکھتے. اور میری ہر بات میں رنگ تمہارا ہوتا