← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 5 days ago
بس اب اور کتنا تیرا ساتھ نبھاؤں؟
بات قاتل تھی اور انداز جتانے والا
یہ جو اکتا کے تو نے ہاتھ چھڑایا مجھ سے
یہ دکھ تو قیامت تک نہیں بھلانے والا.