← Back
🌍 GENERAL 1w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 53 minutes ago

کبھی کبھی اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو ہماری زندگی سے اس لیے دور کر دیتا ہے کیونکہ وہ ہماری بھلائی ہم سے بہتر جانتا ہے۔ وہ وہ جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے۔ ہر جدائی نقصان نہیں ہوتی، بعض اوقات وہی اللہ کی رحمت اور حفاظت ہوتی ہے۔ 🤍

1. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation