ایک ہی شخص کو مانا ہے صحیفے جیسا اور خدا نے وہ اتارا ہے کسی اور طرف..! آسماں چاند ستارے ہیں سبھی میری طرف اور میری آنکھ کا تارا ہے کسی اور طرف..