← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 4 hours ago
"میں آپکے ساتھ ہوں"
یہ لفظ جسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، ان لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور ان لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے۔