← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 1 day ago
🍂:*✍🏻دل کی کـیفیت اللّٰه کو بتایا کریں!*🫀
*کہ آپ کیا محســوس کر رہے ہیں*
*کِتنی تکلیــف میں ہیں*
*آپ یقین کریں وہ بہت پیــار سے سُنے گا*
*اُس کے سامنــے رو لینــے سے ہی*
*آپ کـــے دل میں سُکون اُترے گا*
*بیشک وہ دِلوں کا ہَمـــراز ہے*🔐♥