← Back
🌍 GENERAL
1w ago

● Active now
جو واقعی عزیز ہوتے ہیں،
اُنہیں محض ایک غلط فہمی،
ایک ناراضی یا ایک مشکل وقت
کی وجہ سے نہیں چھوڑا جاتا.
محبت کا مطلب صرف چاہنا نہیں، بلکہ نبھانا بھی ہے اور نبھانے والے لوگ ہی محبت کی اصل تعریف ہوتے ہیں 🌼🖤