← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 12 hours ago
آرزو سے آزاد دل ہی شہنشاہ ہوتا ہے۔♥️
جب دل خواہشوں کی زنجیروں سے آزاد ہو جائے
تو انسان۔۔۔۔ واقعی "بادشاہ " بن جاتا ہے۔
نہ کسی چیز کے کھونے کا ڈر، نہ پانے کی بے چینی۔
بس۔۔۔ اپنا آپ۔۔۔۔ اپنا سکون۔🙂