← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 11 hours ago
*تم اپنے وقت پہ نازاں نہیں ہو حیرت ہے*
*ہم ایسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں*
*دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے لمبی ہو*
*میں تجھ کو جا کر بتاؤں کہ ایسے جاتے ہیں* 😇🖤
*♡HamnaMalik*