← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*زِندَگی کِسی کو مُفت میں سَبَق نَہیں دِیتی 🥀💯*
*چُنانچِہ جَب میں کہتی ہوں کہ زِندَگی نے مُجھے سِکھایا ہے 📖✨*
*تو یَقین کر لیں کہ میں نے اُس کی قِیمت چُکائی ہے ❤️‍🩹😔*

💬 Conversation