← Back
🌍 GENERAL 1w ago
imran22's avatar
imran22 (305971)
Last seen 5 hours ago

*کاش تو بھی چاہے مجھے میری طرح،❤️*
*پھر میں بن جاؤں ، تیری طرح🍁*

*تجھے بھی تکلیف ہو میری طرح،💔*
*پھر میں پتھر دل بن جاؤں تیری طرح🌹۔*

*تو ترسے مجھے میری طرح،💯*
*اور میں خاموش رہوں بالکل تیری طرح۔🤐*

*تو جاگے راتوں کو میری طرح😢* ،
*اور میں بے فکر ہو کے سو جاؤں تیری طرح۔🍁*

*تو ڈھونڈے مجھے ہر سو میری طرح،🥺*
*اور میں نہ ملوں تجھے تیری طرح۔🔥*

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation