← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 7 hours ago
میرے ہمسفر میرے مہرباں
تیری چاہتوں کے واسطے
کبھی عرش والوں کی منتیں
کبھی فرش والوں سےرابطے
کبھی رات بھر تمہیں سوچنا
کبھی چاند تاروں میں ڈھونڈنا
یہی مشغلہ یہی کام ہے
یونہی رات کٹتی ہے جاگتے
میرے ہمسفر میرے مہرباں
میرے ہمسفر میرے مہرباں