*عشق کےبازار میں حسن کا میلہ رہ گیا*💝💫🌼 *بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا*💖 *دیکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب*❤️🩹🌸 *شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا*🥺🥺🥺💫🌸🌼 .*