← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 4 hours ago
"يا رب عندما اموت اجعل ذنوبي تموت معي ولا تجعل ذنباً لي يبقى جارياً وانا تحت التراب"
اے رب جب میں مر جاؤں تو میرے گناہ بھی میرے ساتھ مر جائیں، اور نہ بنا میرے گناہوں کو (اس طرح ) کہ میں مٹی کے نیچے ہوں اور وہ باقی رہ کر جاری ہوں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻