← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 4 hours ago
زندگی تیرے راس آنے تک،
ہم تجھے گزار چکے ہوں گے...! 💔🍂
۔
بعض حقیقتیں بہت دیر سے سمجھ آتی ہیں، اور تب تک عمر کا ایک خوبصورت حصہ خاموشی سے بیت چکا ہوتا ہے۔