← Back
🥺 SAD POETRY
1w ago

Last seen 41 minutes ago
*تم نے آنکھیں نہیں پڑھیں 👀💔*
*تم نے ہاتھ نہیں پکڑا ✋😔*
*تم نے آواز نہیں دی 🗣️🥀*
*تم نے مجھے جانے دیا 🚶♂️😭*
*یعنی میری محبت رائیگاں گئی؟ 💔❓*