← Back
🌍 GENERAL
1w ago

Last seen 20 hours ago
_اس کو دیکھا تو سب کچھ بھول گئی میں... 🫠❤️_
_میں نے اُس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے... 🌸🌙_
_یار اُس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ..._
_اُس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے... 🌸👀_
_اُس سے کہہ دو کہ محبت میں خیانت نہ کرے..._
_وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے... ❤️🔥🫶🏻_