← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 10 hours ago
" 🫧 *پریشان نہ ہوں اگر کوئی آپ کے بارے میں برا بھلا کہتا ہے۔*
*تو وہ اپنے اچھے اعمال آپکے برے اعمال سے بدل رہے ہیں یعنی آپکے برے اعمال ان کے نیک اعمال کی جگہ لے رہے ہیں* ،
👈 *انہیں ایک مسکراہٹ دیں اور برا بھلا کہنے دیں* ،
🪷 *کیوں کہ قیامت کے دن صرف ایک بات معنی رکھے گی کہ*
*آپ کے پاس کتنے اچھے اعمال ہوں گے اور کچھ نہیں دیکھا جاے گا"*