← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 1 day ago
ادھورا ھی سہی مگر ھم نے تمھیں پایا تو تھا
لکھنے والے نے شاید قسمت میں لکھا ھی نہیں
مگر زندگی نے ھمیں ملایا تو تھا
وہ لمحے چھوٹے تھے پر سچے تو تھے
تیرے ساتھ گزرے پل میرے اپنے تو تھے
تو رک نا سکا شاید وقت کی مجبوری تھی
پر جانے سے پہلے تو میرا سایہ تو تھا
اب تنہا راستے ھیں اور یادیں ساتھ ھیں
دل کے کونے میں اب بھی تیرے ھی جذبات ھیں
تو قسمت میں نا سہی پر کہانی میں تو ھے
ادھورا ھی سہی پر میرا اک حصہ تو ھے
🙂☹️🙂☹️