ہم ایک عُمر روتے ہیں ، چیختے ہیں ، تڑپتے ہیں ، کوئی پرواہ تک نہیں کرتا۔ 😐❤️🩹 لیکن جب ایک لمحے کے لیے مُسکرا دیں ، تو یہ لوگ تصویر بنا کر اوپر لکھ دیتے ہیں کہ؛ "خُوشیوں" کا تعلق "دولت" سے نہیں ہوتا۔ 💔 لمحٔہ فِکریہ💔🤌🏻