یہ جو میں ھوں ذرا سا باقی ھوں وہ جو تم تھے وہ مرگئے مجھ میں میں نے چاھاتھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں