← Back
🌍 GENERAL 1w ago
malik_hamza_awan's avatar
Last seen 4 hours ago

خاموش رہ کر بھی کئی قصے سنا دیتا ہوں،
لوگ سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی مسکراتا ہوں🙃۔

💬 Conversation