← Back
🌍 GENERAL 1w ago
huzzi's avatar
huzzi (3221105)
Last seen 49 minutes ago

جب نام میرا تم لیتی ہو
سب غم ہیں میرے مِٹ جاتے
جب کھلکھلا کر ہنستی ہو
بس پریوں جیسی لگتی ہو
🎀✨🌼

💬 Conversation