← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 15 minutes ago
سیاہ سفید کی لکیر تھی جو کبھی پار نہ ہو سکی...
دن اور رات کی کہانی تھی جو کبھی ملن کی گھڑیاں حاصل نہ کر سکی ، ہم ایک ہی سمت میں بہتے ہوئے وہ دریا ہیں جو ایک دوسرے میں ضم نہ ہو سکے"...🥀🖤