← Back
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
● Active now

وہ لمحہ جب اُس کے ماتھے پر ہونٹ رکھے جائیں،
نہ خواہش بولتی ہے، نہ جسم کی طلب…
وہ صرف احترام ہوتا ہے،
محبت کی خاموش گواہی۔

ماتھے کا بوسہ یہ کہتا ہے:
“میں تمہیں چاہتا ہوں،
مگر تمہاری عزت میرے عشق سے بھی بلند ہے۔”

یہ بوسہ وعدہ ہے،
تحفظ کا، اپنائیت کا،
اور اُس محبت کا
جو شور نہیں کرتی،
بس دل میں ٹھہر جاتی ہے۔

🌹💕🥀❣️❤️💖🥰

1. isopearl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation