← Back
🌍 GENERAL
2w ago

● Active now
اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو دو چیزیں بُھول جائیں، وہ بُرا سلوک جو کسی نے آپ کے ساتھ کیا ہو اور وہ اچھا عمل جو آپ نے کسی کے ساتھ کیا ہو۔۔ 🥀🤎