← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 5 hours ago
انسان اپنے لیے سب سے بہترین سوچ یہی اپناتا ہے کہ اسے اس بات کا کامل یقین ہو کہ حالات چاہے کتنے ہی خراب کیوں نہ ہو جائیں، اللہ تعالیٰ کی پوشیدہ مہربانیاں اور لطیف تدبیریں اس کے لیے ہمیشہ بہتر ہی سنبھالے ہوئے ہوتی ہیں۔ وہ جو آج سمجھ میں نہیں آتا، ممکن ہے کل اسی میں سب سے بڑی خیر اور رحمت پوشیدہ ہو۔ اس لیے اللہ پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ اس کی رحمت ہماری امیدوں سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔۔۔۔🥀