`کسی نے پوچھا احساسات چھپانا کیسا ہے؟ _میں نے کہا: میں اپنے ہاتھ میں جلتا کوئلہ رکھوں اور دعوئ کروں کہ برف کا ٹکڑا ہے ـــــ