← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 4 hours ago
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے،
جیسے اِک عمر کی مسافت پر،
بات کُچھ بھی سمجھ نہ آئی ہو،
جیسے چُپ چاپ ہوں آرزو کے شجر،
جیسے رُک رُک کے سانس چلتی ہو،
جیسے بے نام ہو دُعا کا سفر،
جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ہو،
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے_!💕!