← Back
🌍 GENERAL 2w ago
👤
Last seen 5 hours ago

`دنیا کی حقیقت:`♥

*دنیا ہمیں کبھی راضی نہیں کرے گی*
*نہ مال سے، نہ شہرت سے، نہ لوگوں کی واہ واہ سے*

*یہ دنیا ایک مسافر خانہ ہے*
*یہاں ٹھہرنا نہیں، بس گزرنا ہے*

*لوگ آج تعریف کریں گے، کل عیب نکالیں گے*
*اس لیے لوگوں کو راضی کرنے کی بجائے*
*`اللّٰہ کو راضی کرو`* 🤲

*سوال خود سے کرو:*
*نماز پڑھی؟*
*دل پاک ہے؟*
*آخرت کی تیاری کی؟*

*یاد رکھو:*
*`دنیا کی محبت گناہوں کی جڑ ہے`*
*`اور اللّٰہ کی محبت سکون کی
*`.

1. rano ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation