← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 6 hours ago
میں نے کسی سے زیادہ نہیں مانگا
بس ایک لمحہ جو اپنا سا ہو
مگر ہر لمحہ مجھ سے ہی چھن گیا
اور میں ہر بار خود سے ہی ہار گئی
میں نے صبر کو اوڑھ لیا اپنی طرح
مگر یہ درد پھر بھی کم نہ ہوا
کبھی لگا شاید سن لیا جائے گا
کبھی لگا شاید سمجھ لیا جائے گا
مگر نہ کوئی آیا، نہ کوئی رکا
بس میں ہی تھی اور میرا ٹوٹا ہوا دل تھا
💔💔