وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا° "اور جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو، اور انہیں اچھے طریقے سے چھوڑ دو۔"