آج کی بات پھر نہیں ہوگی یہ ملاقات پھر نہیں ہوگی ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے ایسی برسات پھر نہیں ہوگی