← Back
🌍 GENERAL 2w ago
hooriakhan's avatar
hooriakhan (334495749)
● Active now

‏ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو
اور جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو

💬 Conversation